رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے کہ۔۔ہر بدعت گمراہی ہے۔۔ \
اس حدیث کو پیش نظر رکھتے ہوئے حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی ایک ایسی کاوش کہ جس کو انشاء اللہ تاقیامت یاد رکھا جائے گا اور دین اسلام کو نقصان پہنچانے والے ہر ناسور کو قلع قمع کرنے والی تلوار۔۔۔اس کتاب میں انسان کی پیدائش سے لیکر موت تک ہونے والی تمام کی تمام بدعات کا رد سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا ہے۔۔۔ \
بدعات کے موضوع پر لکھی جانے والی بہت ہی تفصیلی تصنیف۔۔۔