Está en la página 1de 1

‫‪Thanks to actual poet, unknown to me.

‬‬
‫بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی‬
‫ہاتھوں کی لکیروں میں قسمت نہیں ہوتی‬
‫سجدے میں ہو اگر دکھاواسجدہ نہیں ہوتی‬
‫گردن جھکا دینے سے عبادت نہیں ہوتی‬
‫چہرے کا سنگھار کبھی کام نہیں آیا‬
‫سیرت کت بن کو صورت نہیں ہوتی‬
‫شکار کی تکمیل میں اگر عمل نہ ہو شامل‬
‫ور تو بن جا تا ہے مورت نہیں ہوتی‬‫تص ّ‬

‫بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے‬


‫دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے‬
‫ہے عمل لزم تکمیل تمّنا کیلئے‬
‫ورنہ رنگین خیالت سے کیا ہوتا ہے‬

También podría gustarte